یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹیڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادراہ ہے جو عمرہ خدمات کے علاوہ اپنے معزز کسٹمر کے لئے دنیا بھر کے وزٹ اور ٹورسٹ ویزوں کے حصول کے لئے مکمل رہنمائی اور پراسس کی خدمات بھی  انتہائی معقول فیس کے عوض پیش کرتا ہے۔ 


تمام فیسیں امریکی ڈالر یا مطلوبہ ملک کی کرنسی میں ادا کی جاتی ہیں پاکستان میں ڈالر ریٹ کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر کسی بھی ویزہ کی فیس کا پاکستانی روپے میں مستقل تعین کرنا ناممکن ہے۔اس لئے کسی بھی ویزہ کی تفصیلات کے ساتھ ویزہ کی فیس کا ذکر نہیں کیا گیا فیس کی تفصیل کے لئے آپ کو ہمارے دفتر میں رابطہ کرنا ہوگا۔


مزید معلومات کے لئے ہمارے دفتر میں فون کریں یا خود تشریف لائیں

ضروری نوٹ:ہم صرف عمرہ ویزہ،وزٹ ویزہ،ٹورسٹ ویزہ اور ٹرانزٹ ویزہ کے حصول کے لئے ہی اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور صرف انہی کے متعلق ہی آپ کی رہنمائی یا کسی قسم معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ 

اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزہ (مثلا خدام ویزہ،جاب ویزہ،ورک ویزہ،تعلیمی ویزہ،رہائشی ویزہ وغیرہ) کے متعلق ہم آپ کی کسی بھی قسم کی رہنمائی یا مدد کرنے سے قاصر ہیں۔
لہذا اپنے اور ہمارے قیمتی وقت کا خیال رکھیں شکریہ