فروری 2019 کے لئے پندرہ دن،اکیس دن اور اٹھائیس دن کے اکانومی اور سٹار پیکج دستیاب ہیں۔مکہ اور مدینہ میں دستیاب ہوٹلز کی فہرست ذیل میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

مکہ کے ہوٹلز
1-ثروات الخلیل  ابراہیم خلیل روڈ بمع شٹل سروس
2-فیروز الفضیلہ ابراہیم خلیل روڈ
3-ثروات الرشد ابراہیم خلیل روڈ
4-برج وادی ابراہیم ابراہیم خلیل روڈ

مدینہ کے ہوٹلز
1-دار ثمن الجدید اوالی ایریا بمع شٹل سروس
2-در میزاب
3-فندق ساطر
4-طیبہ روز