ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں۔ہم ضیوف الرحمٰن کی خدمت کو اپنی لئے ایک سعادت سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز آپ کی سہولت اور مالی گنجائش کے مطابق ہمہ قسم کے عمرہ پیکجز (جن میں اکانومی،اکانومی پلس،بجٹ،ایگزیکٹیو اور سٹار پیکج شامل ہیں) پیش کرتا ہے۔
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادارہ ہے


بروقت عمرہ ویزہ کے حصول،بہترین سروسز کے ساتھ معیاری ہوٹلز کی بکنگ،ائرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ اور ہوائی جہاز کی سستی ٹکٹ کے حصول کے لئے ابھی ہمارے دفتر میں تشریف لائیں یا کسی بھی معلومات کے لئے بلاجھجک ہمارے آفس میں فون کریں۔