آذربائیجانسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

آذربائیجان کا ویزہ

آذربائیجان ٹورسٹ ویزہ پہ آذربائیجان میں قیام کی مدت تیس دن جب کہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دب تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے چار کاروباری دن کا وقت درکار ہوتا ہے لیکن اگر آپ یہ ویزہ ارجنٹ حاصل کرنا چاہئیں تو زیادہ فیس ادا کرکے ایک دن میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید برآں آذربائیجان کا بزنس وزٹ ویزہ کی بھی یہی شرائط اور طریقہ کار ہے اور اس میں بھی قیام کی مدت تیس دن ہی ہوتی ہے اور یہ دونوں قسم کے ویزے سنگل اینٹری کے لئے ہی ہوتے ہیں۔
آذربائیجان کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں مطلوبہ دستاویززات کی تفصیل درج ذیل ہے
پاسپورٹ سکین کاپی
شناختی کارڈ سکین کاپی
نیلی یا سفید بیک گراؤنڈ والی تصویر

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!