سری لنکاسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

سری لنکا کاویزہ

سری لنکا کے وزٹ ویزہ پہ وہاں قیام کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے جبکہ یہ ویزہ ڈبل اینٹری کے لئے ہوتا ہے اجراء کے بعد چھ ماہ تک کارآمد رہتا ہے۔ہم آپ کے لئے اس ویزہ کا بندوبست کرسکتے ہیں۔
پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی،کسی بھی رنگ کی بیک گراؤنڈ والی تصویر اور سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔ ویزہ کے حصول یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا ٹیلی فون پہ رابطہ کریں۔

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!