تاجکستانسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

تاجکستان کا ویزہ

ہم آپ کے لئے تاجکستان کے وزٹ ویزہ کا بندوبست بھی کرسکتے ہیں یہ ایک ماہ کے قیام کا ویزہ ہوتا ہے اور اجراءکے تین ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔
تاجکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں اس کے لئے جن دستاویزات کی ضرورت ہے ان کی تفصیل یہ ہے
شناختی کارڈ سکین کاپی
پاسپورٹ سکین کاپی
پاسپورٹ کے دستخط والے صفحہ کی سکین کاپی
ایک عدد تصویر
چھ سے سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!