خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالی نے رمضان المبارک میں عمرہ جیسی عظیم سعادت کے لئے چن لیا ہے رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کےفرمان کے مطابق رمضان میں عمرہ ادا کرنے والا حج جتنا ثواب پاتا ہے۔
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز کمپنی نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رمضان المبارک میں زائرین عمرہ کے لئے بہتر سے بہترین سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں عمرہ کی ادائیگی کا ارداہ رکھنے والوں کے لئے اطلاع ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد میں عمرہ بکنگ جاری ہے۔
مکہ مکرمہ میں ہوٹل ثروات العقیل،ثروات الفردوس،ثروات الہدی،ثروات الرشد،ماجد الاندلسیہ،امیرالفواد شربت علی،برج وادی ابراہیم اور جوہرہ الفضیلہ جبکہ مدینہ منورہ میں در میزاب،ضیافہ ساطی،فندق ساطر،فندق محراب،دارثمن،کرم سلور اور کرم گولڈ دستیاب ہیں۔

سعودی حکومت کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کا ارادہ رکھنے والے معتکفین کے لئے بھی ایڈوانس اعتکاف بکنگ ضرور قرار دی جا چکی ہے۔

عمرہ بکنگ اعتکاف بکنگ یا مزید کسی معلومات کے لئے ہمارے آفس تشریف لائیں یا فون پہ رابطہ کریں۔