ماہ شوال میں عمرہ کی ادائیگی کا ارادہ رکھنے والو کے لئے خوشخبری۔سعودی حکومت نے عمرہ ویزہ کا اجراء تیس شوال تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے یمامہ ٹریول کی جانب سے شوال کی بکنگ جاری ہے شوال میں عمرہ کے خواہش مند احباب جلدازجلد ہمارے آفس میں رابطہ کریں۔

شوال میں مکہ مکرمہ میں زائرین عمرہ کے قیام کے لئے ہوٹل منزل المسافر بمع شٹل سروس،کسوا ٹاور،قصر جیلانی،مینارۃ الذہبی دوم،مینارہ الخیر،رحاب الخیر،گولڈن البرار جبکہ مدینہ منورہ میں قیام کے لئے ہوٹل قیم البرکہ مع شٹل سروس،روادہ گولڈن،مختارہ اسلام،طیبہ اسلام،مختارہ انٹرنیشل اور ہوٹل دارالنعیم دستیاب ہوں گے