قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران نماز جمعہ ادا کی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجد جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

دفتر کا پتہ حرا کلینک سٹریٹ نزد جاوا جمپ سٹاپ ریلوے روڈ رائیونڈ، لاہور، پنجاب، پاکستان.