اگر آپ وادی نیلم کی سیر کا ارداہ رکھتے ہیں توآپ اب بے فکر ہوجائیں کیوں کہ وادی نیلم کی سیر کے تمام انتظامات یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز کے ذمہ ہوں گے۔
پہلا دن |
---|
لاہور سے روانگی ہوگی |
کیرن تک مسلسل سفر ہوگا |
کشمیرآبشار پہ مختصر قیام ہوگا |
دھانی آبشار پہ مختصرقیام ہوگا |
دوپہر تک کیرن پہنچ جائیں گے |
شام کا کھانا اور رات کا قیام نیلم گاؤں میں ہوگا |