خیبر پختون خواہ

سمندر کٹھہ جھیل گلیات

حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی سی سڑک مڑتی ہے. یہ جھیل نتھیا گلی سے تقریباً 45 سے 50 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے. قدرتی مناظر کا شاہکار یہ جھیل بہت ہی خوبصورت ہے۔
Back to top button
error: Content is protected !!