عمرہ زائرین کے پرزور اصرار کے پیش نظر یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز نے ماہ اگست 2019 کے لئے محدود پیکجز کا اجراء کردیا ہے یہ پیکجز تیس اگست تک بکنگ کے لئے کارآمد ہوں گے۔

ہوٹل شٹل سروس کے ساتھ
پندرہ دن  19000
اکیس دن 21500
اٹھائیس دن 24500

مکہ ہوٹل 500میٹر مدینہ500میٹر
پندرہ دن 28000
اکیس دن 34500
اٹھائیس دن 42000

مکہ ہوٹل 350میٹر مدینہ300میٹر
پندرہ دن 35000
اکیس دن 48000
اٹھائیس دن 57500
تمام پیکجز مشترکہ کمرے والے ہیں مزید معلومات کے لئے آفس میں رابطہ کریں