سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کے لئے ای ویزہ کا باقاعدہ اجرا 24اگست سے شروع ہو گا۔

انھوں نے بتایاکہ عمرہ کے ویزہ کے حصول کے لئے نئے اور جدید ای ویزہ پلیٹ فارم کو دی سنٹرل پلیٹ فارم فار دی الیکٹرانک ایشواینس آف دی عمرہ ویزاز کا نام دیا گیا ہے۔
بشکریہ نوائے وقت
بشکریہ نوائے وقت
عمرہ پیکجز
تاریخ اشاعت 22 اگست 2019
تاریخ اشاعت 22 اگست 2019