اب آپ ایک ہی سفر میں عمرہ کی سعادت کے ساتھ ساتھ ترکی کی سیر بھی کرسکتے ہیں زیر نظر پیکج پندرہ دنوں پہ مشتمل ہے جس میں پہلے پانچ دن ترکی کے شہر استنبول میں پھر پانچ دن مدینہ منورہ میں اور آخری پانچ دن مکہ مکرمہ میں گزارنے کے بعد وطن واپسی ہوگی۔

یہ پیکج مبلغ ایک لاکھ پچہتر ہزار 1,75000 روپے کا ہے روانگی پانچ نومبر کو ہوگی

پیکج میں استنبول کا ہوٹل گرینڈ یاوز(یا مساوی)،مدینہ منورہ کا دیار السلام سلور ہوٹل فور سٹار (یا مساوی)،مکہ میں مکہ ملینیم ہوٹل فور سٹار بمع چوبیس گھنٹے شٹل سروس،ریٹرن ائر ٹکٹ،ترکی اور عمرہ کا ویزہ،مکہ اور مدینہ کی زیارات اور ترکی کے شہر استنبول کی سیر شامل ہیں۔

بچوں کے لئے خصوصی رعائیت ہوگی درکار دستاویزات کی تفصیل اور مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں