یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز نے حسب سابق اس سال بھی زائرین عمرہ کے لئے مکہ اور مدینہ میں جن ہوٹلز کا انتظام کیا ہے ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں آپ ہمارے ادارہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی صورت ذیل میں سے کسی بھی ہوٹل کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ ہوٹلز اکانومی درجہ کے ہیں ہمارے پاس ان کے علاوہ بھی اکانومی اور سٹارز ہوٹلز کی بکنگ کی سہولت موجود ہے۔

مکہ مکرمہ کے ہوٹل

1- ثروات الخلیل ہوٹل بمع چوبیس گھنٹے شٹل سروس حرم سے فاصلہ تقریبا اٹھارہ سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Tharwat Al Khalil Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
2- کسوا ٹاور بمع چوبیس گھنٹے شٹل سروس حرم سے فاصلہ تقریبا سترہ سو میٹر تیسیر روڈ
(Kiswa Tower Hotel Taseer Road Makkah)
3- جواہرۃ الماجد حرم سے فاصلہ تقریبا سات سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Jawahart Al Majd Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
4- مائد الماجد حرم سے فاصلہ تقریبا سات سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Maid Al Majd Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
5- دیار الماجد حرم سے فاصلہ تقریبا سات سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Diar Al Majd Hotel Ibrahim Khalil Hotel Makkah)
6- ثروات الفردوس حرم سے فاصلہ تقریبا پانچ سو میٹر کبوتر چوک مروی سائیڈ
(Tharwat Al Firdos Hotel Makkah)
7- سیف الماجد حرم سے فاصلہ تقریبا پانچ سو پچاس میٹر
(Saif Al Majd Hotel Makkah)
8- رشد الماجد حرم سے فاصلہ تقریبا چھ سو میٹر
(Rushad Al Majid Hotel Makkah)
9- ثروات الرشد حرم سے فاصلہ ساڑھے پانچ سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Tharwat Al Rushad Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
10- ثروات الہدی حرم سے فاصلہ ساڑھے پانچ سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Tharwat Al Huda Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
11- یاسمین الماجد حرم سے فاصلہ ساڑھے چھ سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Yasmin Al Majd Hotel Ibrahim Khalil Road Makkah)
12- دار الخلیل الرشد حرم سے فاصلہ چھ سو میٹر ابراہیم خلیل روڈ
(Dar Al Khalil Al Rushad Ibrahim Khalil Road Makkah)
13- ثروات الاندلسیہ حرم سے فاصلہ چار سو میٹر کبوتر چوک ابراہیم خلیل روڈ
(Tharwat Al Andlasia Hotel Ibrahim Khalil Hotel Makkah)

مدینہ منورہ کے ہوٹل

1- دار ثمن جدید مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا گیارہ سو میٹر سینتیس نمبر گیٹ کی جانب اوالی محلہ
(Dar Saman Jadee Hodel Madinah)
2- در میزاب مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا نو سو میٹر اکیس نمبر گیٹ کی جانب
(Dur Mezaab Hotel Madinah)
3- ضیافہ ساطی مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا ساڑھے چھ سو میٹر اکیس نمبر گیٹ کی جانب کمبل مارکیٹ محلہ
(Diafah Sati Hotel Madinah)
4- نرگس الکاظمی مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا چار سو پچاس میٹر اکیس نمبر گیٹ کی جانب کمبل مارکیٹ محلہ
(Nargas Al Kazmi Hotel Madinah)
5- ارجوان گولڈن مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا تین سو میٹر سترہ نمبر گیٹ کی جانب اندرون مرکزیہ
(Ergwan Gold Hotel Markazia Madinah)
6- روز طیبہ مسجد نبوی سے فاصلہ تقریبا دو سو پچاس میٹر سترہ نمبر گیٹ کی جانب اندرون مرکزیہ
(Taibah Roas Hotel Markazya Madinah)