ہمیں یہ خبر دیتے ہوئے افسوس ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی  اقدامات کے سبب عمرہ کا سفر تاحال بحال نہیں ہوسکا اور رمضان المبارک میں بھی عمرہ بند رہے گا جہاں یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ اللہ نے نے ہمیں امسال اپنے گھر اور اپنی نشانیوں کی زیارت سے محروم رکھا وہاں ہمارے لئے یہ خوش نصیبی بھی ہے کہ اللہ تعالی  ہماری زندگی میں ایک بار پھر رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں وارد کر رہا ہے ہمیں چاہئے کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں روزہ،صدقات،خیرات اور دیگر نفلی و فرضی عبادات کا اہتمام کریں اللہ رب العزت بہت جلد مشکل کی گھڑیاں گزار کر ہمارے لئے خوشگوار اور بہترین لمحات جلد میسر کرے گا کیوں کہ یہ اس کا وعدہ ہے کہ ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے ان شاءاللہ
منجانب
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ
    سحر و افطار کے اوقات کے لئے پیش خدمت ہے رمضان کلینڈر