اکیس روزا عمرہ پیکج جس میں دس راتیں مکہ مکرمہ میں ہوٹل رشد الماجد(حرم سے فاصلہ600 میٹر ابراہیم خلیل روڈ) اور مدینہ منورہ میں دس راتیں قیام ہوٹل برج مختارہ (حرم سے فاصلہ 400 میٹر مسجد بلال کی جانب) شامل ہے اس کے علاوہ عمرہ ویزہ اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے ہوٹلز کی رہائش شئیرنگ کی بنیاد پر ہوگی۔
تاریخ روانگی بذریعہ سعودی ایئر لاہور سے جدہ اکیس مارچ 2023 اور تاریخ واپسی جدہ سے لاہور دس اپریل 2023 ہے
مکمل پیکج کی قیمت مبلغ تین لاکھ پینسٹھ ہزار(3،65000) روپے ہے