یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے جنوری 2019 کے لئے عمرہ پیکجز کا اجراء کردیا گیا ہے۔
پندرہ دن،اکیس دن اور اٹھائیس دن کے اکانومی اور سٹار پیکج دستیاب ہیں۔

اس پیکج میں مکۃ المکرمہ اور مدینۃ المنوہ میں ہوٹل جو زائرین عمرہ کے لئے دستیاب ہوں گے ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

مکۃ المکرمہ
1-ثروات الخلیل  ابراہیم خلیل روڈ بمع شٹل سروس
2-صفا المعیاد  ابراہیم خلیل روڈ بمع شٹل سروس
3-محمد احمد عبیدی دوئم ابراہیم خلیل روڈ
4-جوہرۃ الحطیم حجرہ روڈ
5-فندق جوہرہ ابراہیم خلیل روڈ
6-رحاب الخیر حجرہ روڈ

مدینہ منورہ
1-دارثمن الجدید اوالی ایریا بمع شٹل سروس
2-جوہرہ مکرم بجانب اکیس نمبر گیٹ
3-حمصات طیبہ (حمسات طیبہ)
4-المازد سلور(الماجد)
5-مرکز الیاس
6-نزول الفلاح