سفری رہنمائیمصروزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

مصر کا ویزہ

مصر کا ایک ماہ کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم پندرہ کاروباری دن درکار ہوں گے۔
مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ،این ٹی این نمبر،چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ،بزنس لیٹر ہیڈ،سفید بیک گراؤنڈ والی دو عدد تصاوی،ہوٹل بکنگ واؤچراور کنفرم ریٹرن ائرٹکٹ۔ ہم آپ کے لئے ہوٹل اور ٹکٹ کی بکنگ کا انتظام بھی کرسکتے ہیں۔
مصر کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!