سفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہویتنام

ویتنام کا ویزہ

اگر آپ ویتنام کے دورے کا ارداہ کرچکے ہیں اور اس کا ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں ہمارا ادارہ اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ویتنام کے وزٹ،ٹورسٹ ویزہ کا انتہائی معقول فیس پہ بندوبست کرتا ہے۔
یہ ویزہ ایک ماہ کے قیام کے لئے جاری کیا جاتا ہے اور یہ اجراء کے بعد ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم سے کم دس کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ،شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی،سفید بیک گراؤنڈ والی تین عدد تصاویر،چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ،بینک کالیٹر،این ٹی این نمبر ویزہ ریکوئسٹ لیٹر شامل ہیں۔

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!