سفری رہنمائیملائیشیاوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

ملائشیا کا ویزہ

تین ماہ کا ملائشیا وزٹ ای ویزہ ملٹی اینٹری
اس ویزہ کی ملائشیا میں قیام کی مدت نوے دن ہے اور یہ ملٹی اینٹری ویزہ ہے لیکن اس پہ ایک اینٹری پہ زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے حصول کے لئے سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ملائشیا وزٹ ای ویزہ سنگل اینٹری ارجنٹ
اس ویزہ  پہ ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے
یہ ویزہ دو کاروباری دنوں میں مل جاتا ہے۔
ملائشیا وزٹ ویزہ اسٹیکر
اس ویزہ  پہ بھی ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے
اس ویزہ کو حاصل کرنے کے لئے سات سے آٹھ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ویزہ حاصل کرنے یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر میں رابطہ کریں۔
# درکار دستاویزات کی تفصیل
1 اصل پاسپورٹ
2 چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ
3 بینک مینٹینس سرٹیفکیٹ
3 این ٹی این سرٹیفکیٹ
5 شناختی کارڈ کی کاپی
6 سفید بیک گراؤنڈ والی تین تصاویر
7 ای ویزہ کی صورت میں ریٹرن ٹکٹ
8 ویزہ ریکوئیسٹ لیٹر

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!