تھائی لینڈ

فرہ نانگ(Phra Nang) تھائی لینڈ کا ساحلی شہر

فرہ نانگ جنوبی تھائی لینڈ کےصوبہ کربی کا مشہور ساحلی شہر ہے پہلے یہ ایک دودراز علاقہ سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہاں ائرپورٹ بننے کی وجہ سے سیاحوں کی رسائی آسان ہوئی گئی ہے یہاں ساحل سمندر کے حسین نظارے،سستی رہائشیں اوار معیاری کھانے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!