پندرہ روزا اکانومی عمرہ پیکج
پیکیج 1
مبلغ پچہتر ہزار (75000) روپے صرف
مکہ مکرمہ قیام آٹھ راتیں
ہوٹل جوہرہ شریعہ یا مساوی حرم سے فاصلہ 900 میٹر ابراہیم خلیل روڈ
مدینہ منورہ میں قیام چھے راتیں
ہوٹل دار الاجیاد یا مساوی حرم سے فاصلہ 800 میٹر ملک فہد روڈ
پیکیج 2
مبلغ بیاسی ہزار (82000) روپے صرف
مکہ مکرمہ میں قیام آٹھ راتیں
ہوٹل رشد الماجد یا مساوی حرم سے فاصلہ 600 میٹر ابراہیم خلیل روڈ
مدینہ منورہ میں قیام چھے راتیں
ہوٹل عمال سادا یا مساوی حرم سے فاصلہ 650 میٹر بلال مسجد روڈ
پیکیج 3
مبلغ ایک چھیانوے ہزار (96000)روپے صرف
مکہ مکرمہ قیام آٹھ راتیں
ہوٹل ماثر الجوار یا مساوی حرم سے فاصلہ 500 میٹر ابراہیم خلیل روڈ
مدینہ منورہ قیام چھے راتیں
ہوٹل ارجوان المدینہ یا مساوی حرم سے فاصلہ 250 میٹر مرکزیہ
تمام پیکجز میں ہوٹل، ویزہ، ٹرانسپورٹ اور زیارات شامل ہیں۔
تمام پیکجز علاوہ ہوائی جہاز ٹکٹ کے ہیں۔
تمام پیکجز شئیرنگ رہائش کے ساتھ ہیں۔
ریال ریٹ میں کمی بیشی کی صورت میں ریٹس میں فرق آسکتا ہے۔
تمام پیکجز دس فروری تک بکنگ کے لئے کارآمد ہیں۔